پیر 26 جولائی 2021 - 01:48
حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی شب زندہ دار کی والدہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ مہدی شب زندہ دار کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

جناب حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد مہدی شب زندہ دار (دامت برکاتہ)

جنابعالی کی والدہ محترمہ کی رحلت پر آپ کو اور دیگر پسماندگان کو تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت خداوندی کا طالب ہوں۔

سید علی خامنہ ای

25 جولائی 2021ء

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha